Daily News Bejli Hwi Mehngi
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی 4 روپے 69 پیسے مہنگی کرنے کے لیے نیپرا میں درخواست دائر کر دی.....
۔
سی پی پی اے کی جانب سے اضافہ جولائی کے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے، حالیہ اضافے سے بجلی صارفین پر 65 .....ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
سی پی پی اے نے درخواست میں موقف دیا کہ جولائی میں پانی سے 35.17 فیصد......، کوئلے سے 12.74 فیصد، ڈیزل سے 1.46فیصد اور فرنس آئل سے 6.42 فیصد بجلی پیدا کی گئی..... جبکہ ڈیزل سے پیدا ہونے والی بجلی کی لاگت 27 روپے 88 پیسے فی یونٹ رہی اور فرنس آئل سے 35 روپے 69 پیسے .....فی یونٹ بجلی پیدا کی گئی۔


Comments
Post a Comment